تاریخ میں فرد کا کردار | صابرہ زیدی | جارج پلیخانوف Marx Engles Lenin

Regular price $ 200.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

تاریخ میں فرد کا کردار | صابرہ زیدی | جارج پلیخانوف Marx Engles LeninReconstruction Religion Theory of Islam 96

کچھ کتابیں اپنے نام ہی سے متوجہ کرلیتی ہیں، جیسے یہ افسانوں کی کتاب ”کچھ بے ترتیب کہانیاں“ ہے، میں نے جب پہلی بار اِس کتاب کا نام پڑھا تو بہت اپنا اپنا سالگا، جی میں پہلا خیال یہی آیا کہ ہاں بالکل افسانوں کی کتاب کا نام یونہی "بے ترتیب" ہی ہونا چاہیے، اب معلوم نہیں کہ اِس کے پیچھے میری ذہنی بے ترتیبی تھی یا زندگی کی بے ہنگامی لیکن عجیب بات ہے کہ آشفتہ سری، جنون اور بے ترتیبی جیسے الفاظ ہمیشہ اپنی طرف کھینچتے ہیں۔۔۔ \nمیں نے اِس کتاب کو بے ترتیب انداز ہی میں پڑھا ہے، اُس کی بنیادی وجہ محترم جناب اسد محمد خاں صاحب کی پہلے صفحے پر موجود رائے تھی جو کتاب میں نمبر چھبیس پر موجود افسانے ”اُس کے ساتھ رہنے کی عادت کے دن“ کے بارے ہے۔۔سو میں نے بھی کتاب اِسی افسانے سے پڑھنا شروع کی۔۔۔اِس کتاب میں کُل بتیس افسانے ہیں جو اِس بے ترتیب معاشرے کی بے ترتیبی کے عکاس ہیں، اِس بارے ارشد رضوی صاحب خود لکھتے ہیں کہ ”جس معاشرے میں میں نے آنکھ کھولی ہے اُس نے ایسے ہی کردار مجھے دئیے ہیں، معاشرے کی بے ترتیبی کرداروں کے بے ترتیبی میں نظر آسکتی ہے۔۔۔ \nزیادہ تر افسانوں کے نام طویل ہیں جیسے۔ \n”ایک چھوٹے سے قصے سے جڑابڑاسانحہ“ \n”ایک مسمار ہوتے گھر کی خواب آلود کہانی“ \n”نہ ملنے والی آنکھوں کی تلاش“ \n”زندگی سے جڑا ہواشخص“ \nایسا کیوں ہے کہ آج کل افسانوں کے نام طویل ہوتے جارہے ہیں؟ بطورِافسانہ نگار جب یہ سوال میں خود سے بھی کرتا ہوں تو کوئی تشفی بخش جواب نہیں ملتا، میرے اپنے افسانوں کے نام بھی طویل ہو گئے ہیں اور ایسا کوئی شعوری کوشش نہیں ہے، آپ نے اکثر افسانہ نگاروں کے افسانوں کے نام آج کل طویل ہی دیکھے ہوں گے۔۔۔یہ شاید اِس دور کے افسانے کا انداز ہے، افسانہ سفر کررہا ہے، بہت سی چیزیں تبدیل ہوتی جارہی ہیں اور افسانہ اپنے کرافٹ میں نیا پن لاتا جارہا ہے۔۔۔ \nارشد رضوی صاحب اُن افسانہ نگاروں میں سے ہیں جن کی کہانیاں باہر سے زیادہ انسان کی داخلی کیفیات سے جُڑی ہوئی ہیں،جس کی وجہ سے افسانوں میں ایک ابہام کی کیفیت بھی نظر آتی ہے۔۔۔ \nاپنے افسانوں کے حوالے سے وہ لکھتے ہیں کہ \n”کہانیوں سے میرا رابطہ کب اور کیسے ہوا، مجھے نہیں معلوم مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ کب میں نے خود کو ایک کہانی کار کی حیثیت سے جانا، مجھے کچھ بھی معلوم نہیں،ہاں صرف یہ معلوم ہے کہ بہت سے سوالات شعور اور لاشعور کی مٹی سے آگے تھے، تیز اور نوکیلے، جن کے جوابات دینے تھے، میں انہی سوالات اور جوابات کی فکری بحث میں الجھا تھا کہ کہانی نے اپنے طورسے مجھے اپنے رابطے میں لیا۔۔۔۔“

سرائیکی

لیاقت علی ایڈووکیٹ

صفحات ۱۵۱

بندگی میں بھی ہیں اندازِ خدائی موجود

ترجمہ | حبیب الرحمٰن۔

ترجمہ | مرزا اشفاق بیگ

دوسری عالمگیر جنگ کے موقع پر اسٹالین کے عزم اور حوصلے کو گرومیکو نے یوں بیان کیا ہے کہ ’’ اسٹالین ان چند رہنماؤ ں میں سے ایک تھا جو کبھی محاذکی بری خبروں کو حقائق کا چہرہ دھندلانے یا جماعت ،عوام اور اپنی مسلح افواج پر اپنا اعتماد متزلزل کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔تاہم بعد ازاں ظاہر ہوا کہ جنگ کے بے پناہ دباؤ اور بے حساب مشکلات نے اسٹالین کی صحت سے بھرپور خراج وصول کیا ہے اور اس کے باوجود اگر وہ فتح کا پرچم لہراتا دیکھنے کے لیے زندہ رہا تو اس پر صرف حیران ہی ہوا جا سکتا ہے۔‘‘ (

محمود شام

کوئی طوفان یا سیلاب بھی میرے جذبات کو ٹھنڈا نہیں کرسکتا۔

تاریخ کے تنہا شخص ہیں جو انتہائی حد تک کامیاب رہے۔ مذہبی سطح پر بھی اور دنیوی سطح پر بھی۔

مضامینِ حکمت

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your تاریخ میں فرد کا کردار | صابرہ زیدی | جارج پلیخانوف Marx Engles Lenin orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your تاریخ میں فرد کا کردار | صابرہ زیدی | جارج پلیخانوف Marx Engles Lenin ships.

Need Help?
Questions about تاریخ میں فرد کا کردار | صابرہ زیدی | جارج پلیخانوف Marx Engles Lenin, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for تاریخ میں فرد کا کردار | صابرہ زیدی | جارج پلیخانوف Marx Engles Lenin in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>