Dr Mubarak Ali 18 books set | ڈاکٹر مبارک علی کی اٹھارہ کتابوں کا سیٹ Iqra Sageer Ahmad

Regular price $ 3750.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

Dr Mubarak Ali 18 books set | ڈاکٹر مبارک علی کی اٹھارہ کتابوں کا سیٹ Iqra Sageer Ahmad1 : 112 : 600 2 : 214 : 900 3 : 120 : 600 4 : 272 : 1000 5. : 192 : 800 6 : 96 : 600 7 : 208 : 800 8 : 191 : 800 : 96 : 600 10 : 112 : 600 11 : 152 : 700 12 : 168 : 700 13 : 176 : 700 14 : 136 : 600 15 : 272 : 16 : 256 : 17 : 176 : 18 : 127 15,000 : : 9500

فاروقی صاحب نے وہ طریقہ کار جو انتخاب میر اور تفہیم میر کے باب میں اپنے لیے طے کیا اس کے خال و خد یہ ہیں :

Abdullah 2 | Hashim Nadeem

صفحات ۱۴۴

ISBN 978-969-652-098-6 No

Whereas comparative study of the Muharram rituals with rituals of Dasabra celebrations (Hindu festival) reveal the cultural similarities that are also inherent in Al-Hind or the new Indian culture

of Pages 376 Format Hardcover Publishing Date 2012 Language Urdu Translator Ahmad Saleem ’’اکہتر کے وہ دن‘‘1971ء کے اُن المناک 9 مہینوں کی کہانی ہے ، جب مشرقی پاکستان خون آشوب دَور سے گزر رہا تھا۔ یہ رُوداد جہاں آراء امام نے اپنی ڈائری کی صورت میں تحریر کی تھی، جنہوں نے اس دورانیے میں اپنے بڑے بیٹے اور شوہر کو کھونے کا صدمہ برداشت کیا۔ 17 دسمبر کو انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے جامی کو وطن کی خدمت کے لیے وقف کیا اور پھر اپنی زندگی بھی آزاد بنگلہ دیش کی نذر کر دی ۔ آزادی کے بعد انہوں نے نہ صرف اپنی بیماری بلکہ ملک میں مذہبی انتہا پسندی اور جنون کے خلاف بھی جدوجہد کی اور غیر مسلم اقلیتوں کی حفاظت کا پرچم بلند کیا۔ یہ کتاب بنگلہ دیش کے ادب میں ایک اہم کتاب جانی جاتی ہے ۔ اب اس کتاب کا اردو ترجمہ پاکستان کے لوگوں تک تصویر کا دوسرا رُخ لے کر آیا ہے کہ پاکستان میں تو 1971ء کے المیے کے حوالے سے بے شمار کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ اس لیے یہ کتاب پاکستانی قارئین کے لیے ایک طرح کا سیاسی صدمہ ہو سکتی ہے کہ بنگلہ دیش کی آزادی کے اتنے برس گزرنے کے باوجود ،ہم آج بھی نہیں جانتے کہ 1971ء میں دراصل ایسا ہوا کیا تھا کہ قائد کا پاکستان دولخت ہو گیا۔

مگر جب معاشرے زوال پذیر ہوتے ہیں تو ادارے،روایات، قدریں اور لوگوں کو جوڑنے والے یہ تمام عناصر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اگر ایسے میں کوئی شاعر، ادیب یا آرٹسٹ کوئی چیز تخلیق بھی کرتا ہے تو وہ ویرانے میں گم ہو جاتی ہے۔ معاشرہ اپنی زہن کی پختگی کے لئے تیار نہیں ہوتا ہے۔ اس کے لئے احساس جمال بے اہمیت ہو جاتا ہے۔ موسیقی کا آہنگ بے معنی ہوجاتا ہے۔ ایک ایسے معاشرہ میں جھوٹ، فریب، سازش، بدعنوانی اور منافقت کے علاوہ اور کچھ نہیں رہ جاتا ہے۔

مصنف ۔ میخاٸل نعیمی

نام کتاب : تصوف ( تاریخ کی روشنی میں )

Auther: Arif Hussain

زیر نظر کتاب ”عمران خان کے بکھرتے خواب“ ایک ایسے موضوع (عمران خان) پر اُن کی تحریروں کا مجموعہ ہے جو پاکستان میں نوجوانوں کی امیدوں کا ستارہ بن کر ابھرا۔ پاکستان کے ایک بڑے طبقے نے اُن کے پاکستان کو بدل دینے کے دعووںپر یقین کرکے انہیں اپنا نجات دہندہ لیڈر اور پھر حکمران چن لیا۔ اس حوالے سے ان کے یہ تجزیے جہاں نہایت دلچسپی کا باعث ہیں، وہاں حیران کن بھی ہیں کہ یہ تحریریں سات برس (نومبر 2011ءسے نومبر 2018ئ) پر محیط ہیں اور اس کتاب کو پڑھ کر فرخ سہیل گوئندی کے تجزیے Prophetic دکھائی دیتے ہیں۔ اس کتاب کو پڑھ کر یہ جاننے کا موقع بھی ملے گا کہ اگر عمران خان کی حکومت نے لوگوں کے خواب بکھیرے تو اس کی وجوہات کیا تھیں اور اگر ایک عملی تبدیلی لانی ہے تو اس کا راستہ کیا ہے۔ اس طرح یہ کتاب عمران خان کی سیاست وحکمرانی کا تجزیہ بھی ہے اور اُن اقدامات وانداز سے گریز کرکے متبادل تجویز بھی ہے کہ پاکستانی سماج، قوم اور ملک کیسے بدل سکتا ہے، ایک ترقی پذیر ملک سے ترقی یافتہ ملک کے سفر کا آغاز کیسے ممکن ہے۔

پنجاب صدیوں سے "زیر عتاب" کا ہم معنی بن چکا ۔ پنجاب نے جنگیں لڑیں، حملہ آوروں کو پسپا کیا ، جنگ آزادی لڑی اور جیتی بھی ۔ اس زرخیز دھرتی نے اپنا دامن دل اپنے دستر خوان کی طرح البتہ وسیع رکھا ، لیکن اس نے خود پر لگنے والے الزامات کا جواب نہ دیا ۔ اوردوسری طرف الزامات لگانے والوں نے بھی کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ کیا ۔

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your Dr Mubarak Ali 18 books set | ڈاکٹر مبارک علی کی اٹھارہ کتابوں کا سیٹ Iqra Sageer Ahmad orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your Dr Mubarak Ali 18 books set | ڈاکٹر مبارک علی کی اٹھارہ کتابوں کا سیٹ Iqra Sageer Ahmad ships.

Need Help?
Questions about Dr Mubarak Ali 18 books set | ڈاکٹر مبارک علی کی اٹھارہ کتابوں کا سیٹ Iqra Sageer Ahmad, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for Dr Mubarak Ali 18 books set | ڈاکٹر مبارک علی کی اٹھارہ کتابوں کا سیٹ Iqra Sageer Ahmad in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>