زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد Music

Regular price $ 125.00
Tax included. Shipping calculated at checkout.
Description

زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد Music

He reached the highest rung of the federal bureaucracy in comparatively short time

Book Name: Tazkara Aulia-e-pak-o-hind

انسان کے سب سے بڑے خوف کا ثقافتی، سائنسی اور نفسیاتی مطالعہ

of Pages 360 Format Hardbound Publishing Date 2017 Language Urdu ڈاکٹر ایرکان ترکمان 1943ءمیں پشاور (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ 1961ءمیں وہ ترکی منتقل ہوگئے۔ ڈاکٹر ایرکان ترکمان کئی زبانوں میں مہارت رکھتے ہیں، وہ ترکی (عثمانی ترکی)، فارسی، عربی، اردو، انگریزی، پشتو اور پنجابی پر عبور رکھتے ہیں۔ان کا شمار ترکی کے نمایاں مصنف اور ممتاز ادبی شخصیت ہیں۔ وہ تحقیق پر مبنی کئی کتابوں کے مصنف ہیں لیکن ”رومی ؒ اور روحِ مثنوی“ ان کی تمام تصانیف سے بڑھ کر اور ان کا شہکار کام ہے۔

NORTHERN LIGHT INFANTORY REGMENT By

Hazrat Syedna Salman Farsi | Sheikh Muhammad Al-Qadri

She served as faculty member in department of International Relations in NUML and Fatima Jinnah Women University

Book Name: Rooh Ul Kalam

روش ندیم کو بطور نظم نگار لفظ کی معنویت اور حرمت کا بھر پور احساس ہے۔ انہوں نے نظم میں لفظ کے استعمال سے مصرع سازی تک اپنی جمالیاتی اینچ کا بھر پور اظہار کیا ہے اور فکر کو کہیں بھی فن پر غالب نہیں آنے دیا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس عمل میں ان کا فکری نظام متاثر ہوا۔ منٹو اور ترقی پسند فلسفہ کے زیر اثر مقلد بننے کی بجائے انہوں نے ایک مجتہد کے طور پر ظہور کیا۔ اپنی شاعری میں خود کو فیض کے جمالیاتی مشرب کے قریب تر رکھ کر جمالیاتی عناصر سے مزین شاعری کی ہے۔ ان کی شاعری کی لطافت، ترنم ، نئی لفظیات اور کردار انہیں اردو شاعری میں نمایاں مقام دلانے کے لیے مضبوط دلائل فراہم کرتے ہیں۔ ادب کے حوالے سے ان کا نظریہ ایک نظم کی تفہیم کی طرح ہے اور وہ نظم کو مجموعی طور پر شاعری کا استعارہ بنا کر پیش کرتے ہیں۔ وہ شاعری کی پوری تاریخ کو نظر میں رکھ کر جدید و قدیم تصورات کو منطقی اور اقداری زاویے سے پر کھتے ہیں۔ جس کے نتیجے میں وہ غزل کی موت کا اعلان بھی کرتے ہیں اور کلاسیکی شاعری سے بے رغبتی کا بھی واضح اشارہ دیتے ہیں ۔ اگر چہ روش ندیم ایک منطقی انسان ہیں اور ترقی پسند نظریات نے انہیں مذہب کی تفہیم سے اتنا متاثر نہیں کیا۔ لیکن وہ تقدیر کے جبر کے ساتھ ساتھ سیاسی ، سماجی اور معاشی جبر کو بھی اپنی شاعری میں پیش کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر انہیں ترقی پسند سوچ کا ایسا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے جسے اپنا نظریہ فی نزاکتوں کے ساتھ بیان کرنے کا ہنر آتا ہے۔ وہ اپنے نظریات اور اپنی آس پاس کی زندگی کا اظہار نظموں میں کرتے ہیں ان کی شاعری میں متھ، تاریخ اور فلسفہ ہے۔ وہ فلسفہ امن اور محبت کا ہے اور انسانیت سے محبت کا آفاقی پیغام ان کی شاعری میں پایا جاتا ہے۔ تاریخ ، سماجیات اور نو آبادیات کے حوالے سے ان کا مطالعہ اور نظریات نہ صرف ان کی گفتگو بلکہ ان کی شاعری میں دکھائی دیتی ہے۔ ان کی شاعری کی لطافت اور جمالیات اپنے ہمعصروں میں کبھی بھی مدقوق نہیں ہوتی۔ لطافت اور جدید حسیات ان کی شاعری کو قاری سے جوڑتی ہے۔ انہوں انسانی زندگی کو قریب سے دیکھنے کی کوشش کی اور اس عمل میں انہوں نے حیات کے ان رنگوں کو بھی دیکھا جسے عام لوگ نہیں دیکھتے یا دیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے وہ دانشور بھی ہیں شاعر بھی ہیں اور نکات بھی ۔ ہر مقام پر ان کا موقف بہت واضح اور رائے بڑی نپی تلی ہے۔

are recorded and assessed by one of his closest associates

حسین تاثیر نے اس کتاب میں ان تینوں نقادوں ، جن کا فلسفہ ادب مشترک مگر اس کی تعبیر جدا گانہ و منفرد ہے، کی شخصیت اور تنقیدی کتب کا تعارفی مطالعہ پیش کیا ہے۔ ان کا منشاء توضیح و تشریح محسوس ہوتا ہے، تجزیہ ومحاکمہ نہیں۔ بایں ہمہ انھوں نے سادہ و سلیس اسلوب میں ہمارے عہد کے ان تین اہم نقادوں کی خدمات سے قارئین کو متعارف کروایا ہے۔ امید ہے یہ کتاب ترقی پسند تنقید کے معاصر اسلوب اور نیچ کو سمجھنے میں معاون ثابت ہوگی۔

Saans Sakin Thi / Nimra Ahmad

Easy Shipping

Quick Dispatch:

Your زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد Music orders ship within 1-2 business days.

Delivery Options:

  • Standard: 3-7 business days
  • Fast: 2-3 business days
  • Express: 1-2 business days

Order Tracking:

You'll receive a tracking link by email once your زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد Music ships.

Need Help?
Questions about زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد Music, sizing, or delivery? We're just an email away.

Live Shipping Estimates:
Enter your location at checkout to see available shipping methods and costs for زوق سیاحت | پرانا جہاں نیا انداز بیاں | نائیلہ عابد Music in your area.

Get Shipping Estimates

You may also like

recommand products

{{{showcase_5_name}}}

US$ {{{showcase_5_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_5_star}}} ({{{showcase_5_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_6_name}}}

US$ {{{showcase_6_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_6_star}}} ({{{showcase_6_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_7_name}}}

US$ {{{showcase_7_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_7_star}}} ({{{showcase_7_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_8_name}}}

US$ {{{showcase_8_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_8_star}}} ({{{showcase_8_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_9_name}}}

US$ {{{showcase_9_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_9_star}}} ({{{showcase_9_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>

{{{showcase_10_name}}}

US$ {{{showcase_10_price}}}

Min. order: 1 piece

{{{showcase_10_star}}} ({{{showcase_10_reviews}}} reviews)

Sold : Login>>